Do not have an account?
Already have an account?

 

تنخواہ دار افراد کے لیے لاگو ہونے والے ریٹرنز اور فارمز برائے تشخیصی سال 2026-27

 

اعلان نامہ: اس صفحے پر موجود مواد صرف ایک جائزہ اور عمومی رہنمائی فراہم کرنے کے لیے ہے اور حتمی نہیں ہے۔

 

 

 

 

  1. ITR- 1 (ایس اے ایچ اے جے) ۔ صرف انفرادی شخص کے لیے لاگو ہوگا

 

یہ ریٹرن ایک مقیم فرد (الایہ کہ کوئی عام معنوں میں شہری نہ ہو) کے لیے لاگو ہوتا ہے جس کی کل آمدنی درج ذیل ذرائع میں سے کسی سے 50₹ لاکھ تک ہو

تنخواہ / پنشن ایک رہائشی جائیداد دیگر ذرائع (سود، خاندانی پنشن، ڈیویڈنڈ وغیرہ) زرعی آمدنی 5,000₹ تک سرمایہ منافع آمدنی 112 A کے تحت (انکم ٹیکس ایکٹ ، 1961) ₹ 1,25,000 تک

نوٹ: ITR-1۔اس شخص کے ذریعے استعمال نہیں کیا جا سکتا جو:

a) کسی کمپنی میں ڈائریکٹر ہو

b) کے پاس مختصر مدتی کیپیٹل گین ہو

c) کے پاس انکم ٹیکس ایکٹ،1961 کے سیکشن A 112 کے تحت طویل مدتی کیپیٹل گین 1,25,000₹ سے زیادہ ہو

d) اس نے گزشتہ سال کے دوران کسی بھی وقت کوئی غیر فہرست شدہ ایکویٹی شیئر رکھا ہو

e) اس کے پاس بھارت سے باہر واقع کوئی اثاثہ (بشمول کسی ادارے میں مالی مفاد) ہو

f) اس کے پاس بھارت سے باہر واقع کسی اکاؤنٹ میں دستخطی اختیار ہو

g)اس کی کسی بھی ذریعہ سے بھارت سے باہر آمدنی ہو

h) ایسا شخص ہو جس کا انکم ٹیکس ایکٹ، 1961 کے سیکشن N194 کے تحت ٹیکس کاٹ لیا گیا ہو

i) ایسا شخص ہو جس کی ای ایس او پی پر ٹیکس کی ادائیگی یا کٹوتی مؤخر کی گئی ہو

j) جس کے پاس کسی بھی آمدنی کے مد کے تحت کوئی براٹ فارورڈ نقصان یا کیری فارورڈ کیا جانے والا نقصان ہو

k) جس کی کل آمدنی 50₹ لاکھ سے زیادہ ہو (112A کے تحت 1,25,000₹ تک ایل ٹی سی جی کو چھوڑ کر)

 

2۔ ITR ۔2 ۔ انفرادی شخص (جو ITR 1 کے لیے اہل نہ ہو) اور ایچ یو ایف کے لیے لاگو ہوتا ہے

یہ ریٹرن فرد اور ہندو غیر منقسم خاندان (ایچ یو ایف) کے لیے لاگو ہوتا ہے

 

ایسی آمدنی رکھنے والا جو کاروبار یا پیشہ کے منافع اور فائدہ کے علاوہ کسی بھی مد کے تحت ہو۔ جو آئی ٹی آر۔1 فائل کرنے کا اہل نہ ہو

 

 

 

3۔ ITR-3 ۔ انفرادی شخص اور ایچ یو ایف کے لیے لاگو ہوتا ہے

یہ ریٹرن انفرادی شخص اور ہندو غیر منقسم خاندان (ایچ یو ایف) کے لیے لاگو ہوتا ہے

 

ایسی آمدنی رکھنے والا جس کی آمدنی تنخواہ / پنشن، جائیداد، کاروبار یا پیشے کے منافع یا فوائد، سرمایہ جاتی منافع یا دیگر ذرائع آمدنی کے تحت ہو۔ جو ITR-1، ITR-2 یا ITR-4 فائل کرنے کا اہل نہ ہو

 

 

 

4۔ ITR-4 (سُگم) ۔ انفرادی شخص، HUF اور فرم (LLP کے علاوہ) کے لیے لاگو ہوتا ہے

یہ ریٹرن ایسے فرد یا ہندو غیر منقسم خاندان (ایچ یو ایف) کے لیے قابل اطلاق ہے، جو مقیم ہو الا یہ کہ عام معنوں میں مقیم نہ ہو، یا ایسی فرم (ایل ایل پی کے علاوہ) کے لیے جو مقیم ہو اور جس کی کاروبار یا پیشے سے کل آمدنی (انکم ٹیکس ایکٹ،1961 کے سیکشن44AD ، 44ADA یا 44AEکے تحت) تخمینی بنیاد پر شمار کی گئی ہو اور درج ذیل میں سے کسی ذرائع سے آمدنی ہو:

 

 

تنخواہ / پینشن ایک رہائشی ملکیت دیگر ذرائع (سود، خاندانی پنشن، ڈیویڈنڈ وغیرہ) زرعی آمدنی 5,000₹ تک سرمایہ منافع آمدنی 112 A کے تحت (انکم ٹیکس ایکٹ ، 1961) ₹ 1,25,000 تک

 

نوٹ1:

ITR-4 اس شخص کے ذریعے استعمال نہیں کیا جا سکتا جو:

  1. کسی کمپنی میں ڈائریکٹر ہو
  2. جس کے پاس مختصر مدتی کیپیٹل گین ہو
  3. جس کے پاس انکم ٹیکس ایکٹ،1961 کے سیکشن A 112 کے تحت طویل مدتی کیپیٹل گین 1,25,000₹ سے زیادہ ہو
  4. اس نے گزشتہ سال کے دوران کسی بھی وقت کوئی غیر فہرست شدہ ایکویٹی شیئر رکھا ہو
  5. اس کے پاس بھارت سے باہر واقع کوئی اثاثہ (بشمول کسی ادارے میں مالی مفاد) ہو
  6. اس کے پاس بھارت سے باہر واقع کسی اکاؤنٹ میں دستخطی اختیار ہو
  7. اس کی کسی بھی ذریعہ سے بھارت سے باہر آمدنی ہو
  8. ایسا شخص ہو جس کی ای ایس او پی پر ٹیکس کی ادائیگی یا کٹوتی مؤخر کی گئی ہو
  9. جس کے پاس کسی بھی آمدنی کے مد کے تحت کوئی براٹ فارورڈ نقصان یا کیری فارورڈ کیا جانے والا نقصان ہو
  10. جس کی کل آمدنی 50₹ لاکھ سے زیادہ ہو (112A کے تحت 1,25,000₹ تک ایل ٹی سی جی کو چھوڑ کر)

 

 نوٹ 2:

ITR-4 (سوگم)لازمی نہیں ہے۔ یہ ایک سہولت بخش ریٹرن فارم ہے جسے ایک محاسب اپنی مرضی سے استعمال کر سکتا ہے، اگر وہ انکم ٹیکس ایکٹ،1961 کے سیکشن AD44، 44ADA یا AE44 کے تحت کاروبار یا پیشے سے منافع اور فوائد کو تخمینی بنیاد پر ظاہر کرنے کا اہل ہو۔

قابل اطلاق فارمز (انکم ٹیکس ایکٹ،1961 کے مطابق):

 

1۔ فارم BB12 ۔ ملازم کی جانب سے ٹیکس کی کٹوتی کے دعووں کی تفصیلات (انکم ٹیکس ایکٹ،1961 کے سیکشن 192 کے تحت)

فراہم کردہ

فارم میں فراہم کردہ تفصیلات

ایک ملازم کی جانب سے اپنے آجر کو

ایچ آر اے، ایل ٹی سی، گھر کے قرض پر سود کی کٹوتی، ٹیکس بچت کے دعوے / اہل ادائیگیوں یا سرمایہ کاریوں پر کٹوتیوں کے ثبوت یا تفصیلات تاکہ ذرائع پر کٹوتی شدہ ٹیکس (ٹی ڈی ایس) کا حساب لگایا جا سکے

 

 

 

2۔ فارم 16 - تنخواہ پر ذرائع پر کٹوتی شدہ ٹیکس کا سرٹیفکیٹ (انکم ٹیکس ایکٹ،1961 کے سیکشن 203 کے تحت)

فراہم کردہ

فارم میں فراہم کردہ تفصیلات

ایک آجر کی جانب سے مالی سال کے اختتام پر اپنے ملازم کو

ملازم کی آمدنی، کٹوتیاں / چھوٹ اور ذرائع پر کٹوتی شدہ ٹیکس تاکہ قابل ادا / قابل واپسی ٹیکس کا حساب لگایا جا سکے

 

 

3. فارم 16 A — انکم ٹیکس ایکٹ 1961 کی دفعہ 203 کے تحت تنخواہ کے علاوہ دیگر آمدنی پر ٹی۔ڈی۔ایس کا سرٹیفکیٹ

فراہم کردہ

فارم میں فراہم کردہ تفصیلات

کٹوتی کرنے والے کی جانب سے کٹوتی وصول کرنے والے کو

فارم A16 ایک ذرائع پر کٹوتی شدہ ٹیکس (ٹی۔ ڈی۔ ایس) کا سرٹیفکیٹ ہے جو سہ ماہی بنیاد پر جاری کیا جاتا ہے اور جس میں ٹی ڈی ایس کی رقم، ادائیگیوں کی نوعیت اور انکم ٹیکس محکمہ میں جمع کروائی گئی ٹی ڈی ایس ادائیگیوں کی تفصیلات شامل ہوتی ہیں۔

 

 

4۔ فارم 67۔ بھارت سے باہر کسی ملک یا مخصوص علاقے سے آمدنی اور غیر ملکی ٹیکس کریڈٹ کا بیان

کی جمع کردہ

فارم میں فراہم کردہ تفصیلات

ٹیکس دہندہ کی جانب سے انکم ٹیکس ایکٹ،1961 کے سیکشن (1)139 کے تحت آئی۔ ٹی۔ آر۔ جمع کروانے کی مقررہ تاریخ تک یا اس سے پہلے۔

بھارت سے باہر کسی ملک یا مخصوص علاقے سے آمدنی اور دعویٰ کردہ غیر ملکی ٹیکس کریڈٹ

 

 

 

5۔ فارم 26 اے ایس

AIS (سالانہ معلوماتی گوشوارہ)

فراہم کردہ:

انکم ٹیکس محکمہ (یہ ای۔فائلنگ پورٹل پر دستیاب ہے:

لاگ ان کریں > ای۔فائل > انکم ٹیکس ریٹرن > فارم 26AS دیکھیں)

فراہم کردہ:

انکم ٹیکس محکمہ (اس تک انکم ٹیکس ای۔فائلنگ پورٹل میں لاگ ان کرنے کے بعد رسائی حاصل کی جا سکتی ہے)

ای۔فائلنگ پورٹل پر لاگ ان کریں > AIS

فارم میں فراہم کردہ تفصیلات:

کاٹا گیا ٹیکس / اصل سے وصول کیا گیا

فارم میں تفصیلات فراہم کی گئی ہیں:

  • ذرائع پر کاٹا گیا / وصول کیا گیا ٹیکس
  • SFT معلومات
  • ٹیکسوں کی ادائیگی
  • مطالبہ / ریفنڈ

دیگر معلومات (جیسے زیر التواء / مکمل پروسیڈنگز، GST معلومات، غیر ملکی حکومت سے موصولہ معلومات وغیرہ)

 

6۔ فارم 15G ۔ رہائشی ٹیکس دہندہ (جو کمپنی یا فرم نہ ہو) کی جانب سے بعض وصولیوں پر ٹیکس کی کٹوتی

جمع کردہ یا داخل کردہ

فارم میں تفصیلات فراہم کی گئی ہیں:

ایک مقیم فرد جس کی عمر 60 سال سے کم ہو یا ایچ یو ایف یا کوئی اور شخص (کمپنی / فرم کے علاوہ) بینک کو سودی آمدنی پر ٹی ڈی ایس نہ کاٹنے کے لیے اگر آمدنی بنیادی چھوٹ کی حد سے کم ہو۔

مالی سال کے لیے تخمینی آمدنی

 

 

 

7۔ فارم 15H۔ مقیم فرد (جس کی عمر 60 سال یا اس سے زیادہ ہو) کی جانب سے بعض وصولیوں پر ٹیکس کی کٹوتی کے بغیر دعویٰ کا اعلامیہ

کی جانب سے جمع کیا گیا

فارم میں تفصیلات دی گئی ہیں

ایک مقیم فرد، عمر 60 سال یا اس سے زیادہ، بینک کو سودی آمدنی پر TDS نہ کاٹنے کے لیے۔

م۔س کے لیے تخمینی آمدنی

8۔ فارم 10E۔ انکم ٹیکس ایکٹ، 1961 کے سیکشن (1)89 کے تحت ریلیف کا دعویٰ کرنے کے لیے آمدنی کی تفصیلات فراہم کرنے کا فارم جب تنخواہ بقایا یا پیشگی ادا کی جائے

سیکشن 89(1) کے تحت ITR میں ریلیف کا دعویٰ کرنے کے لیے انفرادی شخص کی جانب سے جمع کیا گیا

فارم میں تفصیلات فراہم کی گئی ہیں:

انکم ٹیکس محکمہ میں ایک ملازم

1۔بقایا / پیشگی تنخواہ

2۔ گریجویٹی

3۔ملازمت کے خاتمے کا معاوضہ

4۔پنشن کی یکمشت تبدیلی

 

تشخیصی سال 2026-27 کے لیے ٹیکس سلیب***

نیا ٹیکس نظام بمقابلہ پرانا ٹیکس نظام:

مالیاتی ایکٹ 2023 نے تشخیصی سال 2024-25 سے مؤثر طور پر دفعہ BAC115 کی دفعات میں ترمیم کی ہے تاکہ نئے ٹیکس نظام کو فرد، ایچ یو ایف، اے او پی (جو کوآپریٹو سوسائٹیاں نہ ہوں)، بی او آئی اور مصنوعی قانونی شخص کے لیے پہلے سے طے شدہ ٹیکس نظام بنایا جا سکے۔ تاہم، اہل ٹیکس دہندگان کے پاس یہ اختیار موجود ہے کہ وہ پہلے سے طے شدہ ٹیکس نظام سے باہر نکل کر پرانے ٹیکس نظام کے تحت ٹیکس ادا کرنے کا انتخاب کریں۔ پرانا ٹیکس نظام اس انکم ٹیکس حساب اور سلیب کے نظام کو کہا جاتا ہے جو نئے ٹیکس نظام کے متعارف ہونے سے پہلے موجود تھا۔ پرانے ٹیکس نظام میں، ٹیکس دہندگان مختلف ٹیکس کٹوتیوں اور چھوٹ کا دعویٰ کر سکتے ہیں۔ تاہم، پہلے سے طے شدہ ٹیکس نظام میں، پرانے ٹیکس نظام کے مقابلے میں بہت کم کٹوتیوں کے ساتھ ٹیکس کی شرحیں کم ہوتی ہیں۔

غیر کاروباری معاملہ:

"غیر کاروباری معاملات" میں، پہلے سے طے شدہ ٹیکس نظام کو تبدیل کرنے کا اختیار ہر سال براہ راست آئی ٹی آر میں استعمال کیا جا سکتا ہے اور ایسی آئی ٹی آر کو انکم ٹیکس ایکٹ، 1961 کے سیکشن (1) 139 کے تحت مقررہ تاریخ تک یا اس سے پہلے جمع کروانا ضروری ہے۔

کاروباری معاملہ:

ایسے اہل ٹیکس دہندگان کے معاملے میں جن کی آمدنی کاروبار اور پیشے سے ہو، اگر اسسی پہلے سے طے شدہ ٹیکس نظام (نیا ٹیکس نظام) سے باہر نکلنا چاہتا ہے، تو انہیں انکم ٹیکس ایکٹ، 1961 کے سیکشن 139(1) کے تحت آمدنی کا ریٹرن جمع کروانے کی مقررہ تاریخ تک یا اس سے پہلے فارم۔10۔IEA جمع کروانا ہوگا۔ اسی طرح، اس اختیار کو واپس لینے یعنی دوبارہ پہلے سے طے شدہ ٹیکس نظام (نیا ٹیکس نظام) میں داخل ہونے کے لیے بھی فارم نمبر 10-IEA مقررہ تاریخ تک یا اس سے پہلے جمع کروانا ہوگا۔ تاہم، پرانے ٹیکس نظام سے نکل کر دوبارہ پہلے سے طے شدہ ٹیکس نظام (نیا ٹیکس نظام) میں داخل ہونے کا اختیار صرف بعد کے تشخیصی سال میں دستیاب ہے اور کاروبار اور پیشے سے آمدنی رکھنے والے اہل ٹیکس دہندگان کے لیے زندگی میں صرف ایک بار دستیاب ہے۔

1۔ ایسے فرد (مقیم یا غیر مقیم) کے لیے ٹیکس کی شرحیں جس کی عمر گزشتہ سال کے دوران کسی بھی وقت 60 سال سے کم ہو، درج ذیل ہیں:

پرانا ٹیکس نظام

انکم ٹیکس ایکٹ، 1961 کے سیکشن 115BAC کے تحت نیا ٹیکس نظام

انکم ٹیکس سلیب

انکم ٹیکس کی شرح

انکم ٹیکس سلیب

انکم ٹیکس کی شرح

2,50,000 ₹ تک

کچھ نہیں

 

4,00,000 ₹ تک

کچھ نہیں

2,50,001 ₹ – 5,00,000 ₹

2,50,000 ₹ 5% سے اوپر

4,00,001 ₹ – 8,00,000 ₹

4,00,000 ₹ 5% سے اوپر

5,00,001 ₹ – 10,00,000 ₹

12,00,000 ₹ سے اوپر 12,500 ₹ + %20

8,00,001 ₹ – 12,00,000 ₹

8,00,000 ₹ سے اوپر 20,000 ₹ + %10

سے اوپر
10,00,000 ₹

10,00,000 ₹ سے اوپر 1,12,500 ₹ + %30

12,00,001 ₹ – 16,00,000 ₹

12,00,000 ₹ سے اوپر 60,000 ₹ + %15

 

16,00,001 ₹ - 20,00,000 ₹

16,00,000 ₹ سے اوپر 1,20,000 ₹ + %20

 

20,00,001 ₹ - 24,00,000 ₹

20,00,000 ₹ سے اوپر 2,00,000 ₹ + %25

 

24,00,000 ₹ سے اوپر

24,00,000 ₹ سے اوپر 3,00,000 ₹ + %30

2۔ انفرادی افراد (مقیم یا غیر مقیم)، جن کی عمر گزشتہ سال کے دوران کسی بھی وقت 60 سال یا اس سے زیادہ لیکن 80 سال سے کم ہو، کے لیے ٹیکس کی شرحیں درج ذیل ہیں:ی وقت 60 سال یا اس سے زیادہ لیکن 80 سال سے کم ہو، کے لیے ٹیکس کی شرحیں درج ذیل ہیں:

پرانا ٹیکس نظام

انکم ٹیکس ایکٹ، 1961 کے سیکشن 115BAC کے تحت نیا ٹیکس نظام

انکم ٹیکس سلیب

انکم ٹیکس شرح

 

انکم ٹیکس سلیب

انکم ٹیکس شرح

تک

3,00,000 ₹   

کچھ نہیں

 

تک

4,00,000 ₹

کچھ نہیں

3,00,001 ₹ – 5,00,000 ₹

3,00,000 ₹ + سے اوپر %5

4,00,001 ₹ – 8,00,000 ₹

4,00,000 ₹ + سے اوپر %5

5,00,001 ₹ – 10,00,000 ₹

5,00,000 ₹ سے اوپر 10,000 ₹ + %20

8,00,001 ₹ –
12,00,000 ₹

8,00,000 ₹ سے اوپر 20,000 ₹ + %10

سے اوپر 10,00,000 ₹

10,00,000 ₹ سے اوپر 1,10,000 ₹ + %30

12,00,001 ₹ –
16,00,000 ₹

12,00,000 ₹ سے اوپر 60,000 ₹ + %15

 

16,00,001 ₹ –
20,00,000 ₹

16,00,000 ₹ سے اوپر 1,20,000 ₹ + %20

 

20,00,001 ₹ –
24,00,000 ₹

20,00,000 ₹ سے اوپر 2,00,000 ₹ + %25

 

سے اوپر
24,00,000 ₹

24,00,000 ₹ سے اوپر 3,00,000 ₹ + %30

3۔انفرادی افراد (مقیم یا غیر مقیم) جن کی عمر گزشتہ سال کے دوران کسی بھی وقت 80 سال یا اس سے زیادہ ہو، کے لیے ٹیکس کی شرحیں درج ذیل ہیں: وقت 80 سال یا اس سے زیادہ ہو، کے لیے ٹیکس کی شرحیں درج ذیل ہیں:

پرانا ٹیکس نظام

انکم ٹیکس ایکٹ، 1961 کے سیکشن 115BAC کے تحت نیا ٹیکس نظام

انکم ٹیکس سلیب

انکم ٹیکس کی شرح

انکم ٹیکس سلیب

انکم ٹیکس کی شرح

تک
5,00,000 ₹

کچھ نہیں

4,00,000 ₹ تک

کچھ نہیں

5,00,001 ₹ –
**10,00,000 ₹

5,00,000 ₹ + سے اوپر %20

4,00,001 ₹ –
**8,00,000 ₹

سے اوپر %5
4,00,000 ₹

10,00,000 ₹ سے اوپر

10,00,000 ₹ سے اوپر 1,00,000 ₹ + %30

8,00,001 ₹ –
12,00,000 ₹

8,00,000 ₹ سے اوپر 20,000 ₹ + %10

 

 

12,00,001 ₹ –
16,00,000 ₹

12,00,000 ₹ سے اوپر 60,000 ₹ + %15

 

  16,00,001 ₹ –
20,00,000 ₹
16,00,000 ₹
سے اوپر 1,20,000 ₹ + %20
 

 

20,00,001 ₹ –
24,00,000 ₹

2,00,000 ₹ + سے اوپر %25 
20,00,000 ₹
    سے اوپر
24,00,000 ₹
24,00,000 ₹
سے اوپر 3,00,000 ₹ + %30

 

 

لاگو ہونے والی سرچارج شرحیں:

آمدنی کی حد

انکم ٹیکس کی رقم پر سرچارج شرح  

(نیا ٹیکس نظام)

انکم ٹیکس کی رقم پر سرچارج شرح  

(پرانا ٹیکس نظام)

50 لاکھ روپے تک

کچھ نہیں

کچھ نہیں

50 لاکھ روپے سے ایک کروڑ روپے

10%

10%

1 کروڑ روپے سے 2 کروڑ روپے تک

15%

15%

2 کروڑ روپے سے 5 کروڑ روپے تک

25%

25%

5 کروڑ روپے سے اوپر

25%

37%

 

*نوٹ: 25% کا بڑھا ہوا سرچارج & سیکشن 111A، 112، 112A اور ڈیویڈنڈ انکم کے تحت 37%، جیسا کہ معاملہ ہو، عائد نہیں کیا جاتا ہے۔ لہٰذا، ایسی آمدنیوں پر قابل ادائیگی ٹیکس پر سرچارج کی زیادہ سے زیادہ شرح 15% ہوگی، سوائے اس کے کہ جب آمدنی سیکشن 115A، 115AB، 115AC، 115ACA اور 115E کے تحت قابل ٹیکس ہو۔

**انکم ٹیکس ایکٹ، 1961 کی ریبیٹ u/s 87A کا اطلاق: رہائشی افراد بھی انکم ٹیکس کے 100% تک کی چھوٹ کے اہل ہیں جو کہ ٹیکس کے نظاموں کے لحاظ سے زیادہ سے زیادہ حد کے تابع ہیں:

ٹیکس نظام

ریبیٹ کی حد

ریبیٹ کی شرط

نیا ٹیکس نظام

₹ 60,000

قابل ٹیکس آمدنی 12,00,000 سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے

پرانا ٹیکس نظام

₹ 12,500

قابل ٹیکس آمدنی 5,00,000 سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے

 

***نوٹ : دونوں نظاموں میں انکم ٹیکس کے ساتھ سر چارج (اگر کوئی ہو) کی رقم پر %4 صحت اور تعلیمی سیس ادا کرنا ہوگا۔

اگر حاصل شدہ آمدنی بالترتیب پرانے ٹیکس نظام کے تحت 50₹ لاکھ، 1 ₹کروڑ، 2₹ کروڑ یا 5₹ کروڑ سے زیادہ ہو اور نئے ٹیکس نظام کے تحت 50₹ لاکھ، 1₹ کروڑ، 2₹ کروڑ سے زیادہ ہو، تو سرچارج پر مارجنل ریلیف بھی درج ذیل کے مطابق حاصل کیا جا سکتا ہے:

خالص آمدنی کی حد

 

مارجنل ریلیف

سے زیادہ (₹)

سے زیادہ نہ ہو (₹)

50 لاکھ

1 کروڑ

انکم ٹیکس اور سرچارج کے طور پر قابلِ ادا رقم، دونوں ٹیکس نظاموں کے تحت 50₹ لاکھ کی کل آمدنی پر قابلِ ادا انکم ٹیکس کی کل رقم سے اس آمدنی کی زائد رقم سے زیادہ نہیں ہوگی جو 50₹ لاکھ سے تجاوز کرتی ہو۔

1 کروڑ

2 کروڑ

انکم ٹیکس اور سرچارج کے طور پر قابلِ ادا رقم، دونوں ٹیکس نظاموں کے تحت 1₹ کروڑ کی کل آمدنی پر قابلِ ادا انکم ٹیکس کی کل رقم سے اس آمدنی کی زائد رقم سے زیادہ نہیں ہوگی جو 1₹ کروڑ سے تجاوز کرتی ہو۔

2 کروڑ

5 کروڑ

انکم ٹیکس اور سرچارج کے طور پر قابلِ ادا رقم، دونوں ٹیکس نظاموں کے تحت 2₹ کروڑ کی کل آمدنی پر قابلِ ادا انکم ٹیکس کی کل رقم سے اس آمدنی کی زائد رقم سے زیادہ نہیں ہوگی جو 2₹ کروڑ سے تجاوز کرتی ہو۔

5 کروڑ

۔

انکم ٹیکس اور سر چارج کے طور پر قابل ادا رقم، 5₹ کروڑ کی کل آمدنی پر قابل ادا انکم ٹیکس کی کل رقم سے اس آمدنی کی زائد رقم سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے جو 5₹ کروڑ سے زیادہ ہو۔

 

 

 

سرمایہ کاری / ادائیگیاں / آمدنی جن پر میں ٹیکس فائدہ حاصل کر سکتا ہوں

A۔ وہ کٹوتیاں جو انکم ٹیکس ایکٹ،1961 کے سیکشن BAC115 کے تحت نیا ٹیکس نظام اختیار کرنے والے ٹیکس دہندہ کے لیے دستیاب ہوں گی

 

1۔ سیکشن (b) 24 ۔ مکان کی جائیداد سے آمدنی میں رہائشی لون پر ادا کیے گئے سود کی کٹوتی:

سیکشن (b) 24 ۔ریائشی ملکیت سے آمدنی میں ہاؤسنگ لون پر ادا کیے گئے سود کی کٹوتی

جائیداد کی نوعیت

لون کا مقصد

قابل اجازت (زیادہ سے زیادہ حد)

آئی۔ ٹی۔ آر۔ میں پُر کرنے کے لیے درکار تفصیلات

کرایہ پر دیا گیا

رہائشی ملکیت کی تعمیر یا خریداری

حقیقی قیمت بغیر کسی حد کے (لیکن اگر ”رہائشی ملکیت سے آمدنی“ کی مد کے تحت کوئی نقصان ہو تو اسے شیڈول سی وائے ایل اے میں کسی دوسرے مد کے خلاف ایڈجسٹ نہیں کیا جا سکتا اور نہ ہی آئندہ سالوں کے لیے کیاری فارورڈ کیا جا سکتا ہے)

  • بینک / بینک کے علاوہ سے لیا گیا لون
  • اس بینک / ادارے / شخص کا نام جس سے لون لیا گیا ہے
  • بینک / ادارے کا لون اکاؤنٹ نمبر۔
  • لون کی منظوری کی تاریخ
  • لون کی کل رقم
  • مالی سال کے آخری دن تک باقی لون
  • سیکشن (b) 24 کے تحت حاصل شدہ سرمایہ پر سود

 

2۔ انکم ٹیکس ایکٹ، 1961 کے باب VIA کے تحت بیانکردہ ٹیکس کٹوتیاں

سیکشن 80CCD (2)

مرکزی حکومت کی پینشن اسکیم میں آجر کی جانب سے کیے گئے تعاون پر کٹوتی

تمام اقسام کے آجروں کے لیے

تنخواہ کے تک کٹوتی کی حد

 

 

 

سیکشن 80CCH

اگنی پتھ میں تعاون کے سلسلے میں کٹوتی

جہاں محاسب ، جو اگنی پتھ اسکیم میں اندراج شدہ فرد ہو اور 1 نومبر 2022 یا اس کے بعد اگنی ویر کارپس فنڈ میں شمولیت اختیار کرے، نے گزشتہ سال کے دوران مذکورہ فنڈ میں اپنے اکاؤنٹ میں کوئی رقم ادا یا جمع کرائی ہو۔

کل آمدنی کے حساب میں ادا یا جمع کروائی گئی مکمل رقم کی کٹوتی کی اجازت دی جائے گی

جہاں مرکزی حکومت اگنی ویر کارپس فنڈ میں محاسب کے اکاؤنٹ میں کوئی تعاون کرے۔

کل آمدنی کے حساب میں کی گئی مکمل تعاون کی کٹوتی کی اجازت دی جائے گی

 

 

B. پرانا ٹیکس نظام اختیار کرنے والے ٹیکس دہندہ کے لیے دستیاب ٹیکس کٹوتیاں

انکم ٹیکس ایکٹ، 1961 کے سیکشن (b) 24 ۔ مکان کی جائیداد سے آمدنی میں رہائشی قرض اور رہائشی بہتری کے قرض پر ادا کیے گئے سود کی کٹوتی۔ خود استعمال شدہ جائیداد کے معاملے میں، رہائشی قرض پر ادا کیے گئے سود کی کٹوتی کی بالائی حد 2₹ لاکھ ہے۔ سیکشن (b) 24 کے تحت قابل اجازت قرض پر سود درج ذیل جدول میں دیا گیا ہے:

جائیداد کی نوعیت

لون کب لیا گیا

لون کا مقصد

قابل اجازت (زیادہ سے زیادہ حد)

درکار تفصیلات

خود استعمال شدہ

1/04/1999 کو یا اس کے بعد

رہائشی ملکیت کی تعمیر یا خریداری

₹ 2,00,000

  • بینک / بینک کے علاوہ سے لیا گیا لون
  • اس بینک / ادارے / شخص کا نام جس سے لون لیا گیا ہے
  • بینک / ادارے کا لون اکاؤنٹ نمبر۔
  • لون کی منظوری کی تاریخ
  • لون کی کل رقم
  • مالی سال کے آخری دن تک باقی لون
  • سیکشن (b) 24 کے تحت حاصل شدہ سرمایہ پر سود

1/04/1999 کو یا اس کے بعد

رہائشی ملکیت کی مرمت کے لیے

₹ 30,000

1/04/1999 سے پہلے

رہائشی ملکیت کی تعمیر یا خریداری

₹ 30,000

1/04/1999 سے پہلے

رہائشی ملکیت کی مرمت کے لیے

₹ 30,000

کرایہ پر دیا گیا

کسی بھی وقت

رہائشی ملکیت کی تعمیر یا خریداری

حقیقی قیمت بغیر کسی حد کے۔

تشخیصی سال کے دوران زیادہ سے زیادہ قابل اجازت نقصان 2,00,000₹ ہے جو دیگر آمدنی کے ذرائع کے خلاف سیٹ آف کیا جا سکتا ہے اور بقیہ کو آئندہ 8 اسسمنٹ سال تک کیاری فارورڈ کیا جا سکتا ہے۔

 

 

 

2۔ انکم ٹیکس ایکٹ، 1961 کے باب VIA کے تحت بیان کردہ ٹیکس کٹوتیاں

 

سیکشن 80C, 80CCC, 80CCD (1)

ان ادائیگیوں پر کٹوتی جو درج ذیل کو کی گئی ہوں

80C

  • لائف انشورنس پریمیم
  • پروویڈنٹ فنڈ
  • کچھ مخصوص ایکویٹی شیئرز کی خریداری
  • ٹیوشن فیس
  • قومی بچت سرٹیفکیٹ
  • ہاؤسنگ لون کی اصل رقم
  • دیگر مختلف اشیاء

مشترکہ کٹوتی کی حد ₹ 1,50,000

 

ہر اہل ادائیگی کے لیے آئی۔ ٹی۔ آر۔ میں پُر کی جانے والی تفصیلات:

  • پالیسی نمبر یا دستاویز کی شناختی نمبر
  • سیکشن 80C کے تحت کٹوتی کے لیے اہل رقم

80CCC

پنشن اسکیم کے لیے ایل آئی سی یا کسی دوسرے بیمہ کنندہ کا سالانہ وظیفہ منصوبہ

 

80CCD (1)

مرکزی حکومت کی پنشن اسکیم

 

 

 

سیکشن 80CCD(1B)

مرکزی حکومت کی پنشن اسکیم میں کی گئی ادائیگیوں پر کٹوتی، دفعہ 80CCD (1) کے تحت دعویٰ کی گئی کٹوتی کے علاوہ

کٹوتی کی حد ₹ 50,000

 

براہ کرم نوٹ کریں:
1۔ وہ ٹیکس دہندگان جو دفعہ 80C کے تحت کٹوتی کا دعویٰ کرتے ہیں، انہیں درج ذیل تفصیلات فراہم کرنی ہوں گی:

  • دفعہ 80C کے تحت کٹوتی کے لیے اہل رقم
  • پالیسی نمبر یا دستاویز کی شناختی نمبر


2۔ وہ ٹیکس دہندگان جو دفعہ CCD (1) 80، 80CCD (1B) کے تحت کٹوتی کا دعویٰ کرتے ہیں، انہیں درج ذیل تفصیلات فراہم کرنی ہوں گی:

  • تعاون شدہ رقم
  • ٹیکس دہندہ کا PRAN

 

 

سیکشن 80CCD (2)

مرکزی حکومت کی پنشن اسکیم میں آجر کی جانب سے کیے گئے تعاون پر کٹوتی

اگر آجر پی ایس یو یا دیگر ہو

تنخواہ کے 10% تک کٹوتی کی حد

اگر آجر مرکزی یا ریاستی حکومت ہو

تنخواہ کے 14% تک کٹوتی کی حد

 

 

 

80CCH

اگنی پتھ اسکیم میں تعاون کے سلسلے میں کٹوتی

جہاں محاسب ، جو اگنی پتھ اسکیم میں اندراج شدہ فرد ہو اور جس نے 1 نومبر 2022 یا اس کے بعد اگنی ویر کارپس فنڈ میں شمولیت اختیار کی ہو، نے گزشتہ سال کے دوران مذکورہ فنڈ میں اپنے اکاؤنٹ میں کوئی رقم ادا یا جمع کرائی ہو۔

کل آمدنی کے حساب میں ادا یا جمع کروائی گئی مکمل رقم کی کٹوتی کی اجازت دی جائے گی

جہاں مرکزی حکومت اگنی ویر کارپس فنڈ میں محاسب کے اکاؤنٹ میں کوئی تعاون کرے۔

کل آمدنی کے حساب میں کی گئی مکمل شراکت کی کٹوتی کی اجازت دی جائے گی

 

سیکشن 80D

ہیلتھ انشورنس پریمیم اور پروینٹیو ہیلتھ چیک اپ کے لیے کی گئی ادائیگیوں پر کٹوتی

اپنے لیے / شریک حیات یا زیر کفالت بچوں کے لیے

₹ 25,000 (₹ 50,000 اگر کوئی فرد سینئر شہری ہو)

پروینٹیو ہیلتھ چیک اپ کے لیے ₹ 5,000، جو اوپر دی گئی حد میں شامل ہے

والدین کے لیے

₹ 25,000 (اگر کوئی فرد سینئیر شہری ہو تو 50,000₹

پروینٹیو ہیلتھ چیک اپ کے لیے ₹ 5,000، جو اوپر دی گئی حد میں شامل ہے

سینئر شہری پر ہونے والے طبی اخراجات پر کٹوتی، اگر ہیلتھ انشورنس کوریج پر کوئی پریمیم ادا نہ کیا گیا ہو

اپنے لیے / شریک حیات یا زیر کفالت بچوں کے لیے

کٹوتی کی حد ₹ 50,000

والدین کے لیے

کٹوتی کی حد ₹ 50,000

نوٹ:

وہ ٹیکس دہندگان جو دفعہ D80 کے تحت کٹوتی کا دعویٰ کرتے ہیں، انہیں درج ذیل تفصیلات فراہم کرنی ہوں گی:

  • بیمہ کنندہ کا نام (انشورنس کمپنی)
  • پالیسی نمبر
  • ہیلتھ انشورنس کی رقم

80DD

معذور زیر کفالت فرد کی دیکھ بھال یا طبی علاج کے لیے کی گئی ادائیگیوں یا متعلقہ منظور شدہ اسکیم کے تحت ادا / جمع کی گئی کسی بھی رقم پر کٹوتی

مقررہ کٹوتی ₹ 75,000

معذوری کے حامل شخص کے لیے دستیاب ہے، کیے گئے اخراجات سے قطع نظر۔

 

کٹوتی کی رقم ₹ 1,25,000 ہے۔

اگر وہ شخص شدید معذوری (80% یا اس سے زیادہ) کا حامل ہو۔

 

براہ کرم نوٹ کریں: دفعہ DD80 کے تحت کٹوتی کا دعویٰ کرنے کے لیے، آئی ٹی آر میں درج ذیل تفصیلات فراہم کرنا ضروری ہیں:

  • معذوری کی نوعیت
  • معذوری کی قسم
  • کٹوتی کی رقم
  • زیر کفالت شخص کی قسم
  • زیر کفالت شخص کا پین
  • زیر کفالت شخص کا آدھار
  • آٹزم، سیریبرل پالسی، یا متعدد معذوریوں کی صورت میں جمع کیے گئے فارم 10 آئی اے کا اقرار نامہ نمبر۔
  • یو ڈی آئی ڈی نمبر (اگر دستیاب ہو)

 

سیکشن 80DDB

خود یا زیر کفالت شخص کے مخصوص بیماریوں کے طبی علاج پر کیے گئے اخراجات کے لیے کٹوتی

کٹوتی کی حد ₹ 40,000 (سینئر شہری کی صورت میں ₹ 1,00,000)

 

 

سیکشن 80E

خود یا رشتہ دار کی اعلیٰ تعلیم کے لیے لیے گئے لون پر ادا کیے گئے سود کی کٹوتی

لون پر ادا کیے گئے سود کی مکمل رقم

 

نوٹ:

سیکشن E80 کے تحت کٹوتی کا دعویٰ کرنے کے لیے، آئی ٹی آر میں درج ذیل تفصیلات فراہم کرنا ضروری ہیں:

  • بینک / ادارے سے لیا گیا لون
  • ادارے / بینک کا نام جس سے لون لیا گیا
  • بینک / ادارے کے لون اکاؤنٹ کا نمبر
  • لون کی منظوری کی تاریخ
  • لون کی کل رقم
  • مالی سال کے آخری دن تک بقایا لون
  • دفعہ E80 کے تحت سود

سیکشن 80EE

رہائشی مکان کی خریداری کے لیے لیے گئے قرض پر ادا کیے گئے سود کی کٹوتی، جہاں قرض 1 اپریل 2016 سے 31 مارچ 2017 کے درمیان منظور ہوا ہو۔

لیے گئے قرض پر ادا کیے گئے سود پر ₹ 50,000 تک کٹوتی

 

نوٹ:
دفعہ EE80 کے تحت کٹوتی کا دعویٰ کرنے کے لیے، آئی ٹی آر میں درج ذیل تفصیلات فراہم کرنا ضروری ہیں:

  • بینک / ادارے سے لیا گیا لون
  • ادارے / بینک کا نام جس سے لون لیا گیا
  • بینک / ادارے کے لون اکاؤنٹ کا نمبر
  • لون کی منظوری کی تاریخ
  • لون کی کل رقم
  • مالی سال کے آخری دن تک بقایا لون
  • دفعہ EE80 کے تحت سود

سیکشن 80EEA

کٹوتی صرف اُن افراد کے لیے دستیاب ہے جنہوں نے پہلی بار رہائشی مکان کی خریداری کے لیے قرض لیا ہو، جہاں قرض کی منظوری 1 اپریل 2019 سے 31 مارچ 2022 کے درمیان ہوئی ہو، اور دفعہ EE80 کے تحت کٹوتی کا دعویٰ نہ کیا گیا ہو۔

قرض پر ادا کیے گئے سود پر ₹ 1,50,000 تک کٹوتی کی حد

 

نوٹ:
سیکشن EEA80 کے تحت کٹوتی کا دعویٰ کرنے کے لیے، آئی ٹی آر میں درج ذیل تفصیلات فراہم کرنا ضروری ہیں:

  • رہائشی مکان کی اسٹامپ ویلیو
  • بینک / ادارے سے لیا گیا قرض
  • ادارے / بینک کا نام جس سے قرض لیا گیا
  • بینک / ادارے کے قرض اکاؤنٹ کا نمبر
  • قرض کی منظوری کی تاریخ
  • قرض کی کل رقم
  • مالی سال کے آخری دن تک بقایا قرض
  • سیکشن EEA80 کے تحت سود

براہ کرم نوٹ کریں کہ سیکشن EEA80 کے تحت کٹوتی صرف اسی صورت میں حاصل کی جا سکتی ہے جب سیکشن (b) 24 کی حد مکمل طور پر استعمال ہو چکی ہو۔ نیز، ٹیکس دہندگان قرض کی منظوری کی تاریخ اور دیگر اہل شرائط کی بنیاد پر یا تو EE80 یا EEA80 میں سے کسی ایک کے تحت دعویٰ کر سکتے ہیں۔

 

 

 

سیکشن 80EEB

الیکٹرک گاڑی کی خریداری کے لیے لیے گئے قرض پر ادا کیے گئے سود کی کٹوتی، جہاں قرض کی منظوری 1 اپریل 2019 سے 31 مارچ 2023 کے درمیان ہوئی ہو۔

لیے گئے قرض پر ادا کیے گئے سود پر ₹ 1,50,000 تک کٹوتی کی حد

 

نوٹ:
دفعہ EEB80 کے تحت کٹوتی کا دعویٰ کرنے کے لیے، آئی ٹی آر میں درج ذیل تفصیلات فراہم کرنا ضروری ہیں:

  • بینک / ادارے سے لیا گیا قرض
  • ادارے / بینک کا نام جس سے قرض لیا گیا
  • بینک / ادارے کے قرض اکاؤنٹ کا نمبر
  • قرض کی منظوری کی تاریخ
  • قرض کی کل رقم
  • مالی سال کے آخری دن تک بقایا قرض
  • سیکشن EEB80 کے تحت سود
  • گاڑی کا رجسٹریشن نمبر

 

سیکشن 80G

مقررہ فنڈز، فلاحی اداروں وغیرہ کو دیے گئے عطیات پر کٹوتی عطیات درج ذیل زمروں کے تحت کٹوتی کے اہل ہیں

بغیر کسی حد کے

100% کٹوتی

50% کٹوتی

مقررہ حد سے مشروط

100% کٹؤتی

50% کٹوتی

نوٹ: اس سیکشن کے تحت -/2000₹ سے زیادہ نقد عطیات پر کوئی کٹوتی قابل اجازت نہیں ہوگی۔

 
 

سیکشن 80GG

مکان کے کرائے کی ادائیگی پر کٹوتی، اور صرف اُن افراد پر لاگو جو خود روزگار ہوں یا جن کی تنخواہ میں ایچ آر اے شامل نہ ہو۔ درج ذیل میں سے کم ترین رقم کٹوتی کے طور پر قابل اجازت ہوگی۔

اس کٹوتی سے پہلے کل آمدنی کے کو منہا کرنے کے بعد ادا کیا گیا کرایہ

₹ 5,000 فی ماہ

                

کل آمدنی کا ٪25 (طویل مدتی سرمایہ منافع، سیکشن A111 کے تحت قلیل مدتی سرمایہ منافع، یا سیکشن A 115 یا D 115 کے تحت آمدنی کو شامل کیے بغیر)

نوٹ: سیکشن GG80 کے تحت کٹوتی حاصل کرنے کے لیے فارم BA10 جمع کروانا لازمی ہے، اور انکم ریٹرن جمع کرتے وقت شیڈول GG80 میں فارم BA10 کا اکنالجمنٹ نمبر درج کرنا ضروری ہے۔


 

80GGA

سائنسی تحقیق یا دیہی ترقی کے لیے دی گئی عطیات پر کٹوتی

عطیات درج ذیل زمروں کے تحت کٹوتی کے اہل ہیں:

تحقیقی انجمن یا یونیورسٹی، کالج یا دیگر ادارہ برائے

  • سائنسی تحقیق
  • سماجی علوم یا شماریاتی تحقیق

انجمن یا ادارہ برائے

  • دیہی ترقی
  • قدرتی وسائل کے تحفظ یا شجرکاری کے لیے

پی ایس یو یا مقامی اتھارٹی یا قومی کمیٹی سے منظور شدہ انجمن یا ادارہ جو کسی اہل منصوبے پر کام کرے

مرکزی حکومت کی جانب سے نوٹیفائیڈ فنڈز برائے

  • شجرکاری
  • دیہی ترقی

مرکزی حکومت کی جانب سے قائم اور نوٹیفائیڈ قومی شہری غربت خاتمہ فنڈ

نوٹ: اس سیکشن کے تحت 2,000 ₹ سے زائد نقد عطیات پر کوئی کٹوتی نہیں دی جائے گی، یا اگر مجموعی کل آمدنی میں کاروبار یا پیشے کے منافع / فوائد شامل ہوں۔

 

سیکشن 80GGC

سیاسی جماعت یا انتخابی ٹرسٹ کو دئیے گئے تعاون پر کٹوتی

اگر کوئی تعاون نقد رقم میں دیا جائے تو کوئی کٹوتی منظور نہیں ہوگی۔

 

 

سیکشن 80TTA

نان سینئیر شہریوں کے لیے بچت بینک کھاتوں پر حاصل شدہ سود پر کٹوتی

تک کٹوتی کی حد ₹ 10,000/-

 

 

 

سیکشن 80TTB

سینئیر شہریوں کے لیے جمع شدہ رقوم پر حاصل شدہ سود پر کٹوتی

تک کٹوتی کی حد ₹ 50,000/-

 

سیکشن 80U

معذوری رکھنے والے مقیم فرد کے لیے کٹوتی

معذوری رکھنے والے فرد کے لیے ₹ 75,000 کی مقررہ کٹوتی، خواہ خرچ کچھ بھی ہوا ہو۔

شدید معذوری (٪80 یا اس سے زیادہ) رکھنے والے فرد کے لیے ₹ 1,25,000 کی مقررہ کٹوتی، خواہ خرچ کچھ بھی ہوا ہو۔

 

نوٹ:

دفعہ U80 کے تحت کٹوتی حاصل کرنے کے لیے درج ذیل تفصیلات فراہم کرنا ضروری ہیں:

  • معذوری کی نوعیت
  • معذوری کی قسم
  • کٹوتی کی رقم
  • آٹزم، دماغی فالج یا متعدد معذوریوں کی صورت میں جمع کروائے گئے فارم IA10 کا اکنالجمنٹ نمبر
  • یو۔ ڈی۔ آئی۔ ڈی۔ نمبر (اگر دستیاب ہو)
صفحہ کا آخری بار جائزہ لیا گیا ہے یا اپ ڈیٹ کیا گیا ہے: