Do not have an account?
Already have an account?

شکایت جمع کرائیں

(آپ کے مسائل، ہماری ترجیح)

(آپ کے مسائل، ہماری ترجیح)

Frequently Asked Questions

شکایات کیسے درج کریں - اکثر پوچھے جانے والے سوالات

سوال: 1. اگر میں ای۔فائلنگ پورٹل پر رجسٹرڈ نہیں ہوں تو کیا میں شکایت درج کر سکتا/سکتی ہوں؟

جی ہاں، اگر آپ ای۔فائلنگ پورٹل پر رجسٹرڈ نہیں ہیں تب بھی آپ شکایت درج کر سکتے ہیں۔

سوال: 2. درج کی گئی شکایات کی صورتحال میں کیسے جانچ سکتا/سکتی ہوں؟

آپ شکایت کی حیثیت پری لاگ اِن اور پوسٹ لاگ اِن دونوں صورتوں میں چیک کر سکتے ہیں۔

سوال: 3. میں ای فائلنگ پورٹل پر کن محکموں کے مسائل کے لیے شکایت درج کر سکتا ہوں؟

آپ درج ذیل محکموں کے لیے شکایت درج کر سکتے ہیں:

  • ای فائلنگ
  • AO
  • CPC-TDS
  • CPC-ITR

سوال: 4. کیا شکایت درج کرنے کے لیے ای۔ویریفائی کرنا ضروری ہے؟

نہیں، آپ کو ای۔ویریفائی کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

 

مخفف / اختصار

تفصیل / مکمل نام

آئی۔ٹی۔آر۔

انکم ٹیکس ریٹرنز

DSC

ڈیجیٹل دستخطی سرٹیفکیٹ

اے۔وائی۔

تشخیصی سال

ٹی۔وائی۔

ٹیکس سال

پی۔وائی۔

پچھلے سال

ایف۔وائی۔

مالی سال

Detailed guides and documentation