Do not have an account?
Already have an account?

 

 

تشخیصی سال 2026-27 کے لیے مقامی کمپنیوں پر قابلِ اطلاق ریٹرنز اور فارمز/b >>

دستبرداری اس صفحے پر موجود مواد صرف ایک جائزہ / عمومی رہنمائی فراہم کرنے کے لیے ہے اور مکمل نہیں ہے۔

مکمل تفصیلات اور رہنمائی حاصل کرنے کے لیے براہِ کرم انکم ٹیکس ایکٹ، قواعدوضوابط اورنوٹیفکیشنز دیکھیں۔

مقامی کمپنی:

انکم ٹیکس ایکٹ، 1961 کے سیکشن (22A) 2کے تحت مقامی کمپنی سے مراد ایسی ہندوستانی کمپنی یا کوئی دوسری کمپنی جس نے اس ایکٹ کے مطابق قابلِ ٹیکس اپنی آمدنی کے سلسلے میں اُس آمدنی میں سے قابلِ ادائیگی منافع (بشمول ترجیحی شیئرز پر منافع) کے اعلان اور ادائیگی کے لیے، بھارت کے اندر مقررہ انتظامات کیے ہوں۔

1. ITR-6

یہ اُن کمپنیوں کے لیے قابلِ اطلاق ہے جو انکم ٹیکس ایکٹ، 1961 کی دفعہ 11 کے تحت ٹیکس میں چھوٹ کا دعوی کرتی ہیں۔ کمپنی میں شامل ہیں:

ہندوستانی کمپنی

ایسا کارپوریٹ ادارہ جو ہندوستان سے باہر کسی ملک کے قوانین کے تحت قائم یا رجسٹرڈ کیا گیا ہو۔

کوئی بھی ادارہ، انجمن یا تنظیم خواہ رجسٹرڈ ہو یا نہ ہو، اور وہ ہندوستانی ہو یا غیر ملکی جسے بورڈ اپنے عمومی یا خصوصی حکم کے ذریعے کمپنی وغیرہ قراردیا گیاہو۔

 

2. ITR-7

یہ اُن افراد اور کمپنیوں پر لاگو ہوتا ہے جو انکم ٹیکس ایکٹ، 1961 کے سیکشن (4A) 139 یا سیکشن (4B) 139یا سیکشن (4C) 139یا سیکشن (4D) 139کے تحت ریٹرنز جمع کروانے کے لیے پابند ہیں۔

139(4A) –
فلاحی یا مذہبی مقاصد کے لیے مکمل یا جزوی طور پر ٹرسٹ کے تحت رکھی گئی جائیداد سے حاصل ہونے والی آمدنی

139(4B) -
ہر سیاسی جماعت کا چیف ایگزیکٹو آفیسر

139(4C) -
انکم ٹیکس ایکٹ 1961 کے سیکشن 10 میں مذکور مختلف اداروں جیسے ریسرچ ایسوسی ایشن، نیوز ایجنسی وغیرہ

 

139(4D) - انکم ٹیکس ایکٹ 1961 کے سیکشن 35 کے تحت آنے والی یونیورسٹی، کالج یا دیگر تعلیمی ادارے

انکم ٹیکس ایکٹ 1961 کے تحت استعمال ہونے والے فارم

 

1.

26 AS فارم

اے۔آئی۔ایس (سالانہ معلوماتی بیان)

کی جانب سے فراہم کردہ

محکمۂ انکم ٹیکس (یہ ای-فائلنگ پورٹل پر دستیاب ہے:

لاگ اِن؛ ای فائل؛ انکم ٹیکس ریٹرن؛ فارم26AS دیکھیں)

کی جانب سے فراہم کردہ

محکمۂ انکم ٹیکس (انکم ٹیکس ای-فائلنگ پورٹل پر لاگ اِن کرنے کے بعد رسائی حاصل کی جا سکتی ہے)

 

ای-فائلنگ پورٹل پر جائیں؛ لاگ اِن کریں؛ اے۔آئی۔ایس

فارم میں فراہم کردہ تفصیلات:

ماخذ پرکاٹا گیا / وصول کیا گیا ٹیکس

فارم میں فراہم کردہ تفصیلات:

  • ماخذ پرکاٹا گیا / وصول کیا گیا ٹیکس
  • ایس ۔ایف۔ ٹی معلومات
  • ٹیکس کی ادائیگی ڈیمانڈ/ریفنڈ

دیگر معلومات (جیسے زیر التواء/مکمل کارروائی، جی۔ ایس۔ ٹی کی معلومات، غیر ملکی حکومت سے موصول ہونے والی معلومات وغیرہ)

نوٹ: ایڈوانس ٹیکس / ایس۔ اے۔ٹی، ریفنڈ کی تفصیلات، ایس۔ایف۔ٹی ٹرانزیکشن، انکم ٹیکس ایکٹ 1961 کے سیکشن 194 IA ، 194IB، 194M کے تحت ٹی۔ڈی۔ایس، اور ٹی۔ڈی۔ایس کی ڈیفالٹس سے متعلق معلومات جو پہلے فارمAS 26 میں دستیاب تھیں، اب اے۔آئی۔ایس میں دستیاب ہیں۔

 

 

2 ۔ فارم 3CA-3CD

کی جانب سے فراہم کردہ

فارم میں فراہم کردہ تفصیلات:

وہ ٹیکس دہندگان جن پر کسی دوسرے قانون کے تحت آڈٹ لازمی ہو اور جنہیں انکم ٹیکس ایکٹ 1961 کے سیکشنAB 44کے تحت اپنے کھاتوں کا آڈٹ کسی اکاؤنٹنٹ سے کروانا ضروری ہے۔ یہ انکم ٹیکس ایکٹ 1961 کے سیکشن 139 کے ذیلی سیکشن (1) کے تحت انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی مقررہ تاریخ سے ایک ماہ قبل جمع کرایا جانا چاہیے۔

انکم ٹیکس ایکٹ 1961 کے سیکشن 44AB کے تحت اکاؤنٹس کے آڈٹ کی رپورٹ اور تفصیلات کے بیان کو پیش کرنا ضروری ہے

 

3CEB 3۔ فارم

کی جانب سے فراہم کردہ

فارم میں فراہم کردہ تفصیلات

ٹیکس دہندگان جو بین الاقوامی ٹرانزیکشن یا مخصوص مقامی ٹرانزیکشن میں داخل ہوتے ہیں، انہیں انکم ٹیکس ایکٹ 1961 کے سیکشن 92E کے تحت کسی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ سے رپورٹ حاصل کرنا ضروری ہے۔ یہ رپورٹ انکم ٹیکس ایکٹ 1961 کے سیکشن 139 کے ذیلی سیکشن (1) کے تحت انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی مقررہ تاریخ سے ایک ماہ قبل جمع کرانا لازم ہے۔

چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کی رپورٹ جس میں تمام بین الاقوامی لین دین یا مخصوص مقامی لین دین کی تفصیلات ہوں۔

 

 

4۔ فارم-16Aانکم ٹیکس ایکٹ 1961 کے سیکشن 203 کے تحت تنخواہ کے علاوہ آمدنی پر ٹی۔ڈی۔ایس کا سرٹیفکیٹ

کی جانب سے فراہم کردہ

فارم میں فراہم کردہ تفصیلات

کٹوتی کرنے والے سے کٹوتی وصول کرنے والا

فارم 16A ماخذ پرکٹےہوئے ٹیکس (ٹی۔ڈی۔ایس) کا ایک سرٹیفکیٹ ہے جو ہرسہ ماہی جاری کیا جاتا ہے جس میں ٹی۔ڈی۔ایس کی رقم، ادائیگیوں کی نوعیت اورمحکمۂ انکم ٹیکس میں جمع کرائی گئی ٹی۔ڈی۔ایس کی ادائیگیوں کی تفصیلات شامل ہوتی ہے۔

 

29B 5۔ فارم

کی جانب سے فراہم کردہ

فارم میں فراہم کردہ تفصیلات

ٹیکس دہندہ جسے انکم ٹیکس ایکٹ 1961 کے سیکشن 115JB کے تحت کسی اکاؤنٹنٹ سے رپورٹ حاصل کرنا ضروری ہو۔ یہ رپورٹ انکم ٹیکس ایکٹ 1961 کے سیکشن 139 کے ذیلی سیکشن (1) کے تحت انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی مقررہ تاریخ سے ایک ماہ قبل جمع کرانا لازم ہے۔

کمپنی کے معاملے میں رپورٹ جس پر انکم ٹیکس ایکٹ 1961 کا سیکشن 115JB لاگو ہوتا ہے، جس میں اس بات کی تصدیق کی جاتی ہے کہ بُک پرافٹ کا حساب اسی سیکشن 115JB کے مطابق کیا گیا ہے۔

 

 

6۔ فارم 67 – بھارت سے باہر کسی ملک یا مخصوص علاقے سے حاصل شدہ آمدنی اور غیر ملکی ٹیکس کریڈٹ کا بیان

کی جانب سے فراہم کردہ

فارم میں فراہم کردہ تفصیلات

ٹیکس دہندہ انکم ٹیکس ایکٹ 1961 کے سیکشن 139 کی ذیلی سیکشن (1) کے تحت مقررہ تاریخ تک یا اس سے پہلے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرائے

ہندوستان سے باہر کسی ملک یا مخصوص علاقے سے آمدنی اور غیر ملکی ٹیکس کریڈٹ کا دعوی کیا گیا ہے۔

 

-7فارم 10-IB

کی جانب سے فراہم کردہ

فارم میں فراہم کردہ تفصیلات

ٹیکس دہندہ آئی۔ ٹی۔ آر فائل کرنے کی مقررہ تاریخ کو یا اس سے پہلے

وہ مقامی کمپنیاں جو انکم ٹیکس ایکٹ 1961 کے سیکشن 115BA کے تحت 25 فیصد کی رعایتی ٹیکس شرح اختیار کرنا چاہتی ہیں، انہیں فارم 10-IB جمع کروا کر یہ آپشن اختیار کرنا ہوگا۔

 

8. فارم 10-IC

کی جانب سے فراہم کردہ

فارم میں فراہم کردہ تفصیلات

ٹیکس دہندہ آئی۔ ٹی۔آر فائل کرنے کی مقررہ تاریخ کو یا اس سے پہلے

وہ مقامی کمپنیاں جو انکم ٹیکس ایکٹ 1961 کے سیکشن 115BAA کے تحت 22 فیصد کی ٹیکس شرح اختیار کرنا چاہتی ہیں، انہیں فارم 10-IC جمع کروا کر یہ آپشن اختیار کرنا ہوگا۔

 

9. فارم 10-ID

کی جانب سے فراہم کردہ

فارم میں فراہم کردہ تفصیلات

ٹیکس دہندہ

فارم 10-ID اُن نئی مقامی مینوفیکچرنگ کمپنیوں کی جانب سے جمع کیا جاتا ہے جو 1 اکتوبر 2019 یا اس کے بعد قائم ہوئی ہوں اور انکم ٹیکس ایکٹ 1961 کے سیکشن 115BAB کے تحت 15 فیصد کی خصوصی ٹیکس شرح اختیار کرنا چاہتی ہوں۔

 

10. فارم 10-CCB

کی جانب سے فراہم کردہ

فارم میں فراہم کردہ تفصیلات

وہ ٹیکس دہندہ جسے انکم ٹیکس ایکٹ 1961 کے سیکشنز 80-I(7)، 80-IA، 80-IB، 80-IC اور 80-IE کے تحت کٹوتیوں کا دعویٰ کرنے کے لیے کسی اکاؤنٹنٹ سے رپورٹ حاصل کرنا ضروری ہو۔

 

فارم 10-CCB میں آڈٹ رپورٹ انکم ٹیکس ایکٹ 1961 کے سیکشنز 80-I(7)، 80-IA، 80-IB، 80-IC اور 80-IE کے تحت کٹوتیوں کا دعویٰ کرنے کے لیے لازمی شرط ہے۔ یہ رپورٹ انکم ٹیکس ایکٹ 1961 کے سیکشن 139(1) کے تحت آئی۔ٹی۔آر جمع کرانے کی مقررہ تاریخ سے ایک ماہ پہلے جمع کرانا ضروری ہے۔

 

11. فارم 10-CCBBA

کی جانب سے فراہم کردہ

فارم میں فراہم کردہ تفصیلات

ٹیکس دہندہ جس کو رپورٹ حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔

ٹوتیوں کے حصول کے لیے کسی اکاؤنٹنٹ کی طرف سے

انکم ٹیکس ایکٹ، 1961 کے 80-ID(3)(iv) کے تحت

 

فارم 10-CCBA میں آڈٹ رپورٹ انکم ٹیکس ایکٹ 1961 کے سیکشن 80-ID(3)(iv) کے تحت کٹوتی کا دعویٰ کرنے کے لیے لازمی شرط ہے۔ یہ رپورٹ انکم ٹیکس ایکٹ 1961 کے سیکشن 139(1) کے تحت آئی۔ ٹی۔آر جمع کرانے کی مقررہ تاریخ سے ایک ماہ پہلے جمع کرانا ضروری ہے

 

12. فارم 10-CCBC

کی جانب سے فراہم کردہ

فارم میں فراہم کردہ تفصیلات

وہ ٹیکس دہندہ جسے انکم ٹیکس ایکٹ 1961 کے سیکشن 80-IB(11B) کے تحت کٹوتی کا دعویٰ کرنے کے لیے کسی اکاؤنٹنٹ سے رپورٹ حاصل کرنا ضروری ہو۔

انکم ٹیکس ایکٹ، 1961 کے 80-IB (11B) کے تحت کٹوتی کا دعویٰ کرنے کے لیے فارم 10-CCBC میں آڈٹ رپورٹ ایک لازمی شرط ہے۔ اسے انکم ٹیکس ایکٹ، 1961 کے تحت آئی۔ ٹی۔ آر 139(1) فائل کرنے کی مقررہ تاریخ سے ایک ماہ پہلے داخل کیا جانا ہے۔

 

 

شرط

انکم ٹیکس کی شرح (سرچارج اور سیس کے بغیر)

گزشتہ سال 21-2020 کے دوران کل ٹرن اوور یا مجموعی وصولیاں 400 کروڑ روپے سے زیادہ نہ ہوں

25%

اگر انکم ٹیکس ایکٹ 1961 کے سیکشن 115BA کا انتخاب کیا گیا ہو۔

25%

اگر (انکم ٹیکس ایکٹ) 1961 کے سیکشن 115BAA کا انتخاب کیا گیا جائے

22%

اگر (انکم ٹیکس ایکٹ) 1961 کے سیکشن 115BAB کا انتخاب کیا گیا ہو

کاروباری آمدنی کے لیے %15، کاروباری آمدنی کے علاوہ %22

کوئی بھی دوسری مقامی کمپنی

30%

 

سرچارج، معمولی ریلیف اور صحت و تعلیمی سیس

 

سرچارج کیا ہے؟

سرچارج ایک اضافی چارج ہے جو اُن افراد پر لگایا جاتا ہے جن کی آمدنی مقررہ حد سے زیادہ ہو، یہ قابلِ اطلاق شرحوں کے مطابق حساب کیے گئے انکم ٹیکس کی رقم پر وصول کیا جاتا ہے

  • 7% وہ قابلِ ٹیکس آمدنی جو 1 کروڑ روپے سے زیادہ ہو اور 10 کروڑ روپے تک ہو
  • 12% وہ قابلِ ٹیکس آمدنی جو 10 کروڑ روپے سے زیادہ ہو
  • 10% اگر کمپنی نے انکم ٹیکس ایکٹ 1961 کے سیکشن 115BAA یا 115BAB کے تحت ٹیکس کا انتخاب کیا ہو

 

مارجنل ریلیف کیا ہے؟

مارجنل ریلیف ایک ایسا ریلیف ہے جو سرچارج میں دیا جاتا ہے، جب کسی شخص پر قابلِ ادائیگی سرچارج اس اضافی آمدنی سے زیادہ ہو جائے جس کی وجہ سے وہ سرچارج کے دائرے میں آتا ہے۔ اس صورت میں قابلِ ادائیگی سرچارج اس اضافی آمدنی سے زیادہ نہیں ہو سکتا جو 1 کروڑ روپے اور 10 کروڑ روپے کی حد سے تجاوز کرنے پر حاصل ہوتی ہے۔

 

صحت اور تعلیم کا سیس کیا ہے؟

انکم ٹیکس کے علاوہ سرچارج (اگر کوئی ہے) کی رقم پر صحت اور تعلیم کا سیس %4 بھی ادا کیا جائے گا۔

نوٹ:

  • اگر کسی کمپنی کی نارمل ٹیکس ذمہ داری بُک پرافٹ کے %15 سے کم ہو، تو ایسی صورت میں کمپنی کو بُک پرافٹ کے %15 کی شرح سے کم از کم متبادل ٹیکس (MAT) ادا کرنا ہوگا (اس پر حسبِ اطلاق سرچارج اور صحت و تعلیمی سیس بھی شامل ہوں گے)۔
  • اگر کوئی کمپنی بین الاقوامی مالیاتی خدمات کے مرکز کی اکائی ہو اور اس کی آمدنی صرف قابلِ تبدیل غیر ملکی کرنسی میں ہو، تو ایسی کمپنی پر %9 کی شرح سے ایم۔اے۔ٹی لاگو ہوگا (جس پر حسبِ اطلاق سرچارج اور سیس بھی شامل ہوں گے)
  • وہ کمپنیاں جو انکم ٹیکس ایکٹ 1961 کے سیکشن 115BAA اور 115BAB کے تحت خصوصی ٹیکس شرح اختیار کرتی ہیں، وہ MAT ادا کرنے سے مستثنیٰ ہوتی ہیں۔
  • وہ کمپنیاں جو (انکم ٹیکس ایکٹ 1961) کے سیکشن 115BAA یا 115BAB کے تحت خصوصی ٹیکس شرح اختیار کرتی ہیں، انہیں بعض کٹوتیوں جیسے سیکشن 80IA ،80IAB ،80IAC ،80IB وغیرہ کا فائدہ نہیں ملے گا، سوائے سیکشن 80JJAA اور 80M کے تحت کٹوتیوں کے (انکم ٹیکس ایکٹ 1961)۔

 

 

سرمایہ کاری، ادائیگیاں یا آمدنی جن پر ٹیکس میں رعایت حاصل ہوتی ہے

انکم ٹیکس ایکٹ، 1961 کے باب VI-A کے تحت بیان کردہ ٹیکس کٹوتیاں

 

80G سیکشن

مقررہ فنڈز، خیراتی اداروں وغیرہ کو دیے گئے عطیات پر دی جانے والی کٹوتی۔

عطیات درج ذیل زمروں کے تحت کٹوتی کے لیے اہل ہیں:

مقررہ حد کے تابع

100% کٹوتی
50% کٹوتی

بغیر کسی حد کے

100% کٹوتی
50% کٹوتی

نوٹ : اس سیکشن کے تحت ایسے عطیہ پر کوئی کٹوتی نہیں دی جائے گی جو نقد کی صورت میں کیا گیا ہو اور اس کی رقم 2000 روپے سے زیادہ ہو۔

 

 

80GGA سیکشن

سائنسی تحقیق یا دیہی ترقی کے لیے دیے گئے عطیات پر کٹوتی.

عطیات درج ذیل زمروں کے تحت کٹوتی کے اہل ہیں:

تحقیقی انجمن یا کسی یونیورسٹی، کالج یا دیگر تعلیمی ادارے کے لیے

  • سائنسی تحقیق
  • سماجی سائنس یا شماریاتی تحقیق

انجمن یا ادارہ برائے

  • دیہی ترقی
  • قدرتی وسائل کے تحفظ یا شجرکاری کے لیے

پی۔ایس۔یو یا مقامی حکومت یا کوئی ایسا ادارہ جو نیشنل کمیٹی سے منظور شدہ ہو اور کوئی اہل منصوبہ چلا رہا ہو

مرکزی حکومت کی طرف سے مطلع کردہ فنڈ برائے:

  • شجرکاری
  • دیہی ترقی

مرکزی حکومت کی جانب سے قائم کردہ اورنوٹیفائی کردہ قومی شہری غربت کےخاتمے کا فنڈ

نوٹ: اس سیکشن کے تحت ایسے عطیہ پر کوئی کٹوتی نہیں دی جائے گی جو نقد کی صورت میں 2000 روپے سے زیادہ ہو، یا اگر مجموعی کل آمدنی میں کاروبار / پیشہ سے حاصل شدہ نفع/منافع سے حاصل آمدنی شامل ہو۔

 

 

سیکشن 80GGB

سیاسی جماعت یا انتخابی ٹرسٹ کودیا گیا حصہ کٹوتی کے طورپرقابلِ اجازت ہے (بعض شرائط کے تابع)

کٹوتی اس کل رقم پردی جاتی ہےجونقدکےعلاوہ کسی بھی طریقےسےاداکی گئی ہو

 

80IA سیکشن

وہ ادارہ جوانفراسٹرکچرسہولت کی ترقی، دیکھ بھال اورآپریشن میں مصروف ہو(صرف بھارتی کمپنی)، صنعتی پارکس چلانے والا کوئی ادارہ، کوئیپاور پروجیکٹ چلانےوالاادارہ، یا پاور جنریٹنگ پلانٹس کی تعیرنو یا بحالی کرنے والی بھارتی کمپنی، وہ کٹوتی کا دعویٰ کرنےکا حقدارہوگا۔

(بعض شرائط کے تابع)

نقد کے علاوہ کسی بھی ذریعے سے ادا کی گئی کل رقم کی کٹوتی۔

اگر مقررہ کاروبارکے لیے ترقی، آپریشن وغیرہ کا آغازمقررہ تاریخ کے بعد کیا گیا ہوتو کوئی کٹوتی قابلِ اجازت نہیں ہوگی.

 

 

80IAB سیکشن

خصوصی معاشی زون کی ترقی میں مصروف کسی ادارے یا انٹرپرائز کے منافع اور آمدنی پر کٹوتی

(بعض شرائط کے تابع)

اس سال سے شروع ہونے والے 15 تشخیصی سالوں میں سے 10 مسلسل تشخیصی سالوں کے لیے 100 % منافع جس میں مرکزی حکومت کی طرف سے ایک خصوصی اقتصادی زون کو مطلع کیا گیاہو

اگر مخصوص معاشی زون کی ترقی 1 اپریل 2017 یا اس کے بعد شروع کی گئی ہو تو کسی بھی اسیسی پر کٹوتی لاگو نہیں ہوگی

 

 

80IAC سیکشن

مخصوص کاروبار سے اہل اسٹارٹ اپ کے ذریعہ حاصل کردہ منافع اور فوائد

10 سالوں میں سے 3 لگاتار تشخیصی سالوں کے لیے<> 100 فیصد منافع اس سال سے شروع ہوتا ہے جس میں اہل اسٹارٹ اپ کو شامل کیا جاتا ہے۔

 

80IB سیکشن

انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کے علاوہ مخصوص صنعتی اداروں سے حاصل ہونے والے منافع پر کٹوتی: منافع کا 100 فیصد حصہ 10 سال تک (تشخیصی سال سے شروع ہو کر)، بشرطیکہ یہ تجویز کردہ اتھارٹی سے منظور کیا گیا ہو اور منظوری 31 مارچ 2000 کے بعد مگر 1 اپریل 2007 سے پہلے دی گئی ہو۔

اس سیکشن کے تحت کٹوتی ایسے ٹیکس دہندہ کو دی جاتی ہے جس کی مجموعی آمدنی میں درج ذیل کاروبار سے حاصل ہونے والا منافع اور آمدنی شامل ہو:

صنعتی ادارہ، جس میں جموں و کشمیر میں قائم چھوٹے پیمانے کی صنعت بھی شامل ہے۔

معدنی تیل کی تجارتی پیداوار اور ریفائننگ

پھلوں یا سبزیوں، گوشت اور گوشت کی مصنوعات یا پولٹری یا سمندری یا دودھ کی مصنوعات کی پروسیسنگ، تحفظ اور پیکجنگ؛ اور خوراک کے اناج کو سنبھالنے، ذخیرہ اندوزی کرنے اور ٹرانسپورٹیشن کا مربوط کاروبار

(بعض شرائط کے تابع)

100 فیصد /25 فیصد منافع 5/10/7 سال کے لیے مختلف قسم کے کاموں کے لیے مخصوص شرائط کے مطابق۔

 

80IC سیکشن

ہماچل پردیش، سکم، اتراکھنڈ اور شمال مشرقی ریاستوں میں قائم بعض اداروں کو دی جانے والی کٹوتی (بعض شرائط کے تابع)

مخصوص اشیاء یا مصنوعات بنانے یا پیدا کرنے والے ادارے کے لیے پہلے 5 تشخیصی سالوں میں منافع کا %100 اور اگلے 5 تشخیصی سالوں میں %25 (کمپنی کے لیے %30) کٹوتی

 

 

80IE سیکشن

شمال مشرقی ریاستوں میں قائم بعض اداروں کو دی جانے والی کٹوتی(بعض شرائط کے تابع)

منافع کا 100% حصہ 10 تشخیصی سالوں کے لیے، مختلف مقررہ شرائط کے تابع

 

 

80JJA سیکشن

بایوڈیگریبل فضلہ کی جمع آوری اور اس کی پروسسنگ کے کاروبار سے ہونے والے منافع اورآمدنی کے سلسلے میں کٹوتی (بعض شرائط کے تابع)

بایوڈیگریبل فضلہ کی جمع آوری، اس کی پروسیسنگ اور ٹریٹ کرنے کی سرگرمی سے حاصل ہونے والے منافع کا %100، مسلسل 5 تشخیصی سالوں کے لیے

 

80JJAA سیکشن

نئے مزدوروں / ملازمین کو روزگار دینے پر دی جانے والی کٹوتی، جو اُن ٹیکس دہندگان پر لاگو ہوتی ہے جن پر سیکشن 44AB لاگو ہوتا ہے (بعض شرائط کے تابع)

اضافی ملازمین کے خرچ کا 30 %حصہ 3 تشخیصی سالوں کے لیے کٹوتی کے طور پر، بعض شرائط کے تابع

 

80LA سیکشن

آف شور بینکنگ اکائی اور بین الاقوامی مالیاتی خدمات مرکز کی آمدنی کے لیے کٹوتی (بعض شرائط کے تابع)

 

مقررہ شرائط کے مطابق 5 یا 10 تشخیصی سالوں کے لیے مخصوص آمدنی کا 100 فیصد یا 50 فیصد

 

 

سیکشن 80M

اگر کمپنی کو کسی دوسری کمپنی سے منافع (ڈیویڈنڈ) ملے اور وہ اسے آگے اپنے شیئر ہولڈرز کو دے دے تو اس آمدنی کو اس کی کل آمدنی میں شامل نہیں کیا جاتا (یا کم کر دیا جاتا ہے)

جہاں کسی مقامی کمپنی کی مجموعی آمدنی میں گزشتہ سال کے دوران کسی دوسری مقامی کمپنی، غیر ملکی کمپنی یا بزنس ٹرسٹ سے حاصل ہونے والی ڈیویڈنٹ آمدنی شامل ہو، وہاں اس سیکشن کے مطابق اس کمپنی کی کل آمدنی کا حساب لگاتے وقت اسے کٹوتی دی جائے گی،یہ کٹوتی اس آمدنی کےبرابرہوگی جو کسی دوسری کمپنی سے منافع کےطورپرموصول ہونےوالےآمدنی کا وہ حصہ ہے،جوریٹرن فائل کرنے کی مقررہ تاریخ سےایک ماہ قبل تقسیم کیےگئے ڈیویڈنڈسے زیادہ نہ ہو۔

 

صفحہ کا آخری بار جائزہ لیا گیا ہے یا اپ ڈیٹ کیا گیا ہے: